انسان غم کی گرفت سے کبھی نہیں نکلتا خوشی محض تھکان اتار نے کا وقفہ ہے۔
پیر سید حسین شاہ بخاری
تاریخ پیدائش 18-01-1988 بروز سوموار
پیر سید حسین شاہ بخاری ایک نہایت عمدہ شخصیت کے مالک ہیں اور روحانی طور پر علم رکھنے والے شخصیات میں سے بہت کم عرصہ میں شہرت پانے والی ایک شخصیت ہیں
آیئے ان کے بارے میں مزید جانتے ہیں
مختصر تعارف
تاریخ پیدائش 18-01-1988 بروز سوموارجگہ پیدائش علاقہ معیار ضلع لوئر دیر
ابتدائی تعلیم حفظ قرآن ابتدائی و دنیاوی اور دینی تعلیم والد گرامی کی نگرانی میں
مدرسہ سبحانیہ -Gاسلام آباد9/3
F6/4مذہبی تعلیم درس نظامی جامعہ محمدیہ اسلام آباد
اسلام آباد ہجرت اور وجہ ہجرت والد گرامی کے دوران سفر اور دوران طالب علمی گھکھڑ قوم کے ایک بزرگ شخص سے ملاقات اور ان کا والد گرامی کو ان کے گاؤں موہڑہ گھگڑاں
موجودہ9/3- اسلام آباد میں اہل علاقے کو دینی تعلیم سے فیضیاب کرانے کے لئے دعوت دی جس کو والد والد گرامی نے قبول کیا اور 1983میں والد صاحب نے باقاعدہ گاؤں کی مسجد سنبھالی اور اس کا نام سبحانیہ رکھا جہاں آج ایک عالی شان مسجد مدرسہ اور لنگر خانہ قائم ہے
تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اوصاف پر بیانصاحبزادہ پیر سید حسین شاہ بخاریآستانہ عالیہ سبحانیہ شریف کاسیری مری
رشد سرکار صاحبزادہ پیر سید حسین شاہ بخاری صاحب آستانہ عالیہ سبحانیہ شریف کے زیر صدارت آستانہ شریف میں فکر امت فاؤنڈیشن کے حوالے سے مشاورتی اجلاس کے بعد شرکاء سید رضاء المصطفیٰ شاہ بخاری صاحب ملک ایاز محمود اعوان صاحب صاحبزادہ قاری محمد عمران صاحب کے ساتھ گروپ فوٹو
ختم نبوت
ختم نبوت ختم نبوت یعنی “پیغمبری کا خاتمہ” اسلامی عقائد میں اہم اصطلاح ہے جو مسلمانوں کے لئے بہت اہمیت رکھتی ہے۔ یہ مسلمانوں کا یہ عقیدہ ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، اللہ کے آخری نبی ہیں اور ان کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا۔ اس عقیدہ کو “ختم نبوت” […]
مساوات
مساوات تمام معاشرتی نظاموں میں مساوات ایک بہت اہم اور بنیادی اصول ہے جو ہر انسان کو برابری اور انصاف کا حق دیتا ہے۔ مساوات کا مطلب ہے کہ ہر شخص کو برابری کا حق ہوتا ہے، چاہے وہ جنس، زبان، مذہب یا نسل کا ہو۔ یہ ایک اہم اصول ہے جو ہر معاشرتی نظام […]
صلو علی النبیﷺ
گر انسان صابر ہو تو اس سے کی گئی ہر زیادتی کا جواب عرش سے آتا ہے
صلو علی النبیﷺ
جسے نماز پڑھ کے بھی سکون نہیں ملتا اسے چاہئے کہ سکون سے نماز پڑھا کرے۔